31 دسمبر، 2016، 12:14 PM

داعش نے بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی/ 21 عراقی شہری ہلاک

داعش نے بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی/ 21 عراقی شہری ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بم دھماکوں کی ذمہ داری سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے ان دھماکوں میں ہلاکتون کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بم دھماکوں کی ذمہ داری سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے ان دھماکوں میں ہلاکتون کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔

عراقی پولیس کے مطابق ان بم دھماکوں میں کم سے کم 40 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے بغداد کے ایک بازار میں ہوئے جہاں لوگ نئے سال کی مناسبت سے خرید کررہے تھے وہابی دہشت گرد تنظیموں کو سعودی عرب اور قطر کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

News ID 1869384

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha